ہوا کے سب پرِندے اُس کی شاخوں پر اپنےگھونسلے بناتے تھےاور اُس کی ڈالِیوں کے نِیچے سب دشتی حَیوانبچّے دیتے تھےاور سب بڑی بڑی قَومیں اُس کے سایہ میںبستی تِھیں۔