پانی نے اُس کی پرورِش کی ۔گہراؤ نے اُسے بڑھایا ۔اُس کی نہریں چاروں طرف جاری تِھیںاور اُس نے اپنی نالِیوں کو مَیدان کے سبدرختوں تک پُہنچایا۔