حِزقی ایل 20:36 Urdu Bible Revised Version (URD)

جِس طرح مَیں نے تُمہارے باپ دادا کے ساتھ مِصر کے بیابان میں حُجّت کی ۔ خُداوند خُدا فرماتا ہے اُسی طرح مَیں تُم سے بھی حُجّت کرُوں گا۔

حِزقی ایل 20

حِزقی ایل 20:32-44