حِزقی ایل 18:29 Urdu Bible Revised Version (URD)

تَو بھی بنی اِسرائیل کہتے ہیں کہ خُداوند کی روِش راست نہیں ۔ اَے بنی اِسرائیل کیا میری روِش راست نہیں؟کیا تُمہاری روِش ناراست نہیں؟۔

حِزقی ایل 18

حِزقی ایل 18:19-32