اور تُو بدکاری میں اَور عَورتوں کی مانِند نہیں کیونکہ بدکاری کے لِئے تیرے پِیچھے کوئی نہیں آتا ۔ تُو اُجرت نہیں لیتی بلکہ خُود اُجرت دیتی ہے ۔ پس تُو انوکھی ہے۔