حِزقی ایل 11:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن جِن کا دِل اپنی نفرتی اور مکرُوہ چِیزوں کا طالِب ہو کر اُن کی پَیروی میں ہے اُن کی بابت خُداوند خُدا فرماتا ہے کہ مَیں اُن کی روِش کو اُنہی کے سر پر لاؤُں گا۔ خُدا کا جلال یروشلیِم سے جُدا ہوجاتا ہے

حِزقی ایل 11

حِزقی ایل 11:11-22