وہ کھڑا ہُؤا اور زمِین تھرّا گئی۔اُس نے نِگاہ کی اور قَومیں پراگندہ ہو گئِیں۔ازلی پہاڑ پارہ پارہ ہو گئے۔قدِیم ٹِیلے جُھک گئے ۔اُس کی راہیں ازلی ہیں۔