تُو نے اُسی کے لٹھ سے اُس کے بہادُروں کےسر پھوڑے ۔وہ مُجھے پراگندہ کرنے کو گِردباد کی طرح آئےوہ غرِیبوں کو تنہائی میں نِگل جانے پر خُوش تھے ۔