1. تب بِلدد سُوخی کہنے لگا:-
2. تُو کب تک اَیسے ہی بکتارہے گا؟اور تیرے مُنہ کی باتیں کب تک آندھی کی طرح ہوں گی ؟
3. کیا خُدا بے اِنصافی کرتا ہے؟کیا قادرِ مُطلق عدل کا خُون کرتا ہے؟
4. اگر تیرے فرزندوں نے اُس کا گُناہ کِیا ہےاور اُس نے اُنہیں اُن ہی کی خطا کے حوالہ کردِیا