28. اِس لِئے ذرا میری طرف نِگاہ کروکیونکہ تُمہارے مُنہ پر مَیں ہرگِز جُھوٹ نہ بولُوںگا۔
29. مَیں تُمہاری مِنّت کرتا ہُوں ۔ باز آؤ ۔ بے اِنصافی نہ کرو۔ہاں باز آؤ ۔ مَیں حق پر ہُوں۔
30. کیا میری زُبان پر بے اِنصافی ہے؟کیا فِتنہ انگیزی کی باتوں کے پہچاننے کا مُجھے شعُور نہیں؟