ایُّوب 5:8-10 Urdu Bible Revised Version (URD)

8. لیکن مَیں تو خُدا کا ہی طالِب رہُوں گااور اپنا مُعاملہ خُدا ہی پر چھوڑُوںگا۔

9. جو اَیسے بڑے بڑے کام جو دریافت نہیں ہو سکتےاور بے شُمار عجِیب کام کرتا ہے۔

10. وُہی زمِین پر مِینہ برساتااور کھیتوں میں پانی بھیجتا ہے۔

ایُّوب 5