4. دیکھ! مَیں ناچِیز ہُوں ۔ مَیں تُجھے کیا جواب دُوں ؟مَیں اپنا ہاتھ اپنے مُنہ پر رکھتا ہُوں۔
5. اب جواب نہ دُوں گا ۔ ایک بار مَیں بول چُکابلکہ دو بار ۔ پر اب آگے نہ بڑھُوں گا۔
6. تب خُداوند نے ایُّوب کو بگولے میں سے جواب دِیا :-
7. مَرد کی مانِند اب اپنی کمر کس لے۔مَیں تُجھ سے سوال کرتا ہُوں اور تُو مُجھے بتا۔