ایُّوب 4:19-21 Urdu Bible Revised Version (URD)

19. پِھر بھلا اُن کی کیا حقِیقت ہے جو مِٹّی کے مکانوںمیں رہتے ہیں۔جِن کی بُنیاد خاک میں ہےاور جو پتنگے سے بھی جلدی پِس جاتے ہیں!

20. وہ صُبح سے شام تک ہلاک ہوتے ہیں۔وہ ہمیشہ کے لِئے فنا ہو جاتے ہیں اور کوئی اُن کا خیالبھی نہیں کرتا۔

21. کیا اُن کے ڈیرے کی ڈوری اُن کے اندر ہی اندرتوڑی نہیں جاتی؟وہ مَرتے ہیں اور یہ بھی بغَیر دانائی کے۔

ایُّوب 4