ایُّوب 4:12-14 Urdu Bible Revised Version (URD)

12. ایک بات چُپکے سے میرے پاس پُہنچائی گئی ۔اُس کی بِھنک میرے کان میں پڑی۔

13. رات کی رویتوں کے خیالوں کے درمِیانجب لوگوں کو گہری نِیند آتی ہے۔

14. مُجھے خَوف اور کپکپی نے اَیسا پکڑاکہ میری سب ہڈِّیوں کو ہِلاڈالا۔

ایُّوب 4