ایُّوب 38:39-41 Urdu Bible Revised Version (URD)

39. کیا تُو شیرنی کے لِئے شِکار ماردے گایا بَبر کے بچّوں کو آسُودہ کر دے گا

40. جب وہ اپنی ماندوں میں بَیٹھے ہوںاور گھات لگائے آڑ میں دبکے ہوں؟

41. پہاڑی کوّے کے لِئے کَون خُوراک مُہیّا کرتا ہےجب اُ س کے بچّے خُدا سے فریادکرتےاور خُوراک نہ مِلنے سے اُڑتے پِھرتے ہیں؟

ایُّوب 38