ایُّوب 36:3-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

3. مَیں اپنے عِلم کو دُور سے لاؤُں گااور راستی اپنے خالِق سے منسُوب کرُوں گا

4. کیونکہ فی الحقِیقت میری باتیں جُھوٹی نہیں ہیں۔وہ جو تیرے ساتھ ہے عِلم میں کامِل ہے۔

5. دیکھ! خُدا قادِر ہے اور کِسی کو حقِیر نہیں جانتا۔وہ فہم کی قُوّت میں غالِب ہے۔

6. وہ شرِیروں کی زِندگی کو برقرار نہیں رکھتابلکہ مُصِیبت زدوں کو اُن کا حق عطا کرتا ہے۔

ایُّوب 36