ایُّوب 36:25-28 Urdu Bible Revised Version (URD)

25. سب لوگوں نے اِس کو دیکھا ہے۔اِنسان اُسے دُور سے دیکھتا ہے۔

26. دیکھ! خُدا بزُرگ ہے اور ہم اُسے نہیں جانتے۔اُ س کے برسوں کا شُمار دریافت سے باہر ہے۔

27. کیونکہ وہ پانی کے قطروں کو اُوپر کھینچتاہےجو اُسی کے ابخرات سے مِینہ کی صُورت میں ٹپکتے ہیں

28. جِن کو افلاک اُنڈیلتےاور اِنسان پر کثرت سے برساتے ہیں۔

ایُّوب 36