ایُّوب 36:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. پِھر الِیہُو نے یہ بھی کہا:-

2. مُجھے ذرا اِجازت دے اور مَیں تُجھے بتاؤُں گا۔کیونکہ خُدا کی طرف سے مُجھے کُچھ اَور بھی کہنا ہے۔

3. مَیں اپنے عِلم کو دُور سے لاؤُں گااور راستی اپنے خالِق سے منسُوب کرُوں گا

ایُّوب 36