ایُّوب 34:24-28 Urdu Bible Revised Version (URD)

24. وہ بِلا تفتِیش زبردستوں کو ٹُکڑے ٹُکڑے کرتااور اُن کی جگہ اَوروں کو برپا کرتا ہے۔

25. اِس لِئے وہ اُن کے کاموں کا خیال رکھتا ہےاور وہ اُنہیں رات کو اُلٹ دیتا ہے اَیسا کہ وہ ہلاک ہوجاتے ہیں۔

26. وہ اَوروں کے دیکھتے ہُوئےاُن کو اَیسا مارتا ہے جَیسا شرِیروں کو

27. اِس لِئے کہ وہ اُس کی پیرَوی سے پِھر گئےاور اُس کی کِسی راہ کا خیال نہ کِیا۔

28. یہاں تک کہ اُن کے سبب سے غرِیبوں کی فریاداُس کے حضُورپُہنچیاور اُس نے مُصِیبت زدوں کی فریاد سُنی۔

ایُّوب 34