ایُّوب 33:28-30 Urdu Bible Revised Version (URD)

28. اُس نے میری جان کو گڑھے میں جانے سے بچایااور میری زِندگی روشنی کو دیکھے گی۔

29. دیکھو! خُدا آدمی کے ساتھ یہ سب کامدو بار بلکہ تِین بار کرتا ہے

30. تاکہ اُس کی جان کو گڑھے سے لَوٹا لائےاور وہ زِندوں کے نُور سے مُنوّر ہو۔

ایُّوب 33