ایُّوب 31:9-11 Urdu Bible Revised Version (URD)

9. اگر میرا دِل کِسی عَورت پر فریفتہ ہُؤااور مَیں اپنے پڑوسی کے دروازہ پر گھات میں بَیٹھا

10. تو میری بِیوی دُوسرے کے لِئے پِیسےاور غَیر مَرد اُس پر جُھکیں۔

11. کیونکہ یہ نِہایت بُرا جُرم ہوتابلکہ اَیسی بدی ہوتی جِس کی سزا قاضی دیتے ہیں۔

ایُّوب 31