ایُّوب 31:19-22 Urdu Bible Revised Version (URD)

19. اگر مَیں نے دیکھا کہ کوئی بے کپڑے مَرتا ہےیا کِسی مُحتاج کے پاس اوڑھنے کو نہیں۔

20. اگر اُس کی کمر نے مُجھ کو دُعا نہ دی ہواور اگر وہ میری بھیڑوں کی اُون سے گرم نہ ہُؤا ہو۔

21. اگر مَیں نے کِسی یتِیم پر ہاتھ اُٹھایا ہوکیونکہ پھاٹک پر مُجھے اپنی کُمک دِکھائی دی

22. تو میرا کندھا میرے شانہ سے اُتر جائےاور میرے بازُو کی ہڈّی ٹُوٹ جائے

ایُّوب 31