ایُّوب 31:15-18 Urdu Bible Revised Version (URD)

15. کیا وُہی اُس کا بنانے والا نہیں جِس نے مُجھے بطنمیں بنایا؟اور کیا ایک ہی نے ہماری صُورت رَحِم میں نہیں بنائی؟

16. اگر مَیں نے مُحتاج سے اُس کی مُراد روک رکھّییا اَیسا کِیا کہ بیوہ کی آنکھیں رہ گئِیں۔

17. یا اپنا نوالہ اکیلے ہی کھایا ہواور یتِیم اُس میں سے کھانے نہ پایا۔

18. (نہیں ۔ بلکہ میرے لڑکپن سے وہ میرے ساتھاَیسے پلاجَیسے باپ کے ساتھاور مَیں اپنی ماں کے بطن ہی سے بیوہ کا رہنُما رہاہُوں )۔

ایُّوب 31