ایُّوب 31:12-14 Urdu Bible Revised Version (URD)

12. کیونکہ وہ اَیسی آگ ہے جو جلا کر بھسم کر دیتی ہےاور میرے سارے حاصِل کو جڑ سے نیست کر ڈالتی ہے ۔

13. اگر مَیں نے اپنے خادِم یا اپنی خادِمہ کا حق ماراہوجب اُنہوں نے مُجھ سے جھگڑاکِیا

14. تو جب خُدا اُٹھے گا تب مَیں کیا کرُوں گا؟اور جب وہ آئے گا تو مَیں اُسے کیا جواب دُوں گا؟

ایُّوب 31