ایُّوب 3:17-20 Urdu Bible Revised Version (URD)

17. وہاں شرِیر فساد سے باز آتے ہیںاور تھکے ماندے راحت پاتے ہیں۔

18. وہاں قَیدی مِل کر آرام کرتے ہیںاور داروغہ کی آواز سُننے میں نہیں آتی۔

19. چھوٹے اور بڑے دونوں وہِیں ہیںاور نَوکر اپنے آقا سے آزاد ہے۔

20. دُکھیارے کوروشنیاور تلخ جان کو زِندگی کیوں مِلتی ہے؟

ایُّوب 3