ایُّوب 28:6-10 Urdu Bible Revised Version (URD)

6. اُس کے پتّھروں میں نِیلم ہے۔اور اُس میں سونے کے ذرّے ہیں۔

7. اُس راہ کو کوئی شِکاری پرِندہ نہیں جانتانہ باز کی آنکھ نے اُسے دیکھا ہے

8. نہ مُتکبِّر جانور اُس پر چلے ہیںنہ خُون خوار بَبر اُدھر سے گُذرا ہے۔

9. وہ چقماق کی چٹان پر ہاتھ لگاتا ہے۔وہ پہاڑوں کو جڑ سے اُلٹ دیتا ہے۔

10. وہ چٹانوں میں سے نالِیاں کاٹتا ہے۔اُس کی آنکھ ہر بیش قِیمت چِیز کو دیکھ لیتی ہے۔

ایُّوب 28