مَیں اپنی صداقت پر قائِم ہُوں اور اُسے نہچھوڑُوں گا۔جب تک میری زِندگی ہے میرا دِل مُجھے ملامت نہکرے گا۔