ایُّوب 27:13-16 Urdu Bible Revised Version (URD)

13. خُدا کی طرف سے شرِیر آدمی کا حِصّہاور ظالِموں کی مِیراث جو وہ قادرِ مُطلق کی طرف سےپاتے ہیں یِہی ہے۔

14. اگر اُس کے بچّے بُہت ہو جائیں تو وہ تلوار کےلِئے ہیںاور اُس کی اَولاد روٹی سے سیر نہ ہو گی۔

15. اُس کے باقی لوگ مَر کر دفن ہوں گےاور اُس کی بیوائیں نَوحہ نہ کریں گی۔

16. چاہے وہ خاک کی طرح چاندی جمع کر لےاور کثرت سے لِباس تیّار کر رکھّے۔

ایُّوب 27