ایُّوب 23:16-17 Urdu Bible Revised Version (URD)

16. کیونکہ خُدا نے میرے دِل کو بودا کر ڈالا ہےاور قادرِ مُطلِق نے مُجھ کو گھبرا دِیا ہے۔

17. اِس لِئے کہ مَیں اِس ظُلمت سے پہلے کاٹ ڈالا نہ گیااور اُس نے بڑی تارِیکی کو میرے سامنے سے نہ چُھپایا۔

ایُّوب 23