11. یا اَیسی تارِیکی کہ تُو دیکھ نہیں سکتااور پانی کی باڑھ تُجھے چُھپائے لیتی ہے۔
12. کیا آسمان کی بُلندی میں خُدا نہیں؟اور تاروں کی بُلندی کو دیکھ ۔ وہ کَیسے اُونچے ہیں!
13. پِھر تُو کہتا ہے کہ خُدا کیا جانتا ہے؟کیا وہ گہری تارِیکی میں سے عدالت کرے گا ؟