ایُّوب 21:19-21 Urdu Bible Revised Version (URD)

19. خُدا اُس کی بدی اُس کے بچّوں کے لِئے رکھ چھوڑتا ہے۔وہ اُس کا بدلہ اُسی کو دے تاکہ وہ جان لے۔

20. اُس کی ہلاکت کو اُسی کی آنکھیں دیکھیںاور وہ قادرِ مُطلِق کے غضب میں سے پِئے۔

21. کیونکہ اپنے بعد اُس کو اپنے گھرانے سے کیا خُوشی ہےجب اُس کے مہِینوں کا سِلسِلہ ہی کاٹ ڈالاگیا؟

ایُّوب 21