ایُّوب 20:7-10 Urdu Bible Revised Version (URD)

7. تَو بھی وہ اپنے ہی فُضلہ کی طرح ہمیشہ کے لِئےفناہو جائے گا۔جِنہوں نے اُسے دیکھا ہے کہیں گے وہ کہاں ہے؟

8. وہ خواب کی طرح اُڑ جائے گا اور پِھر نہ مَلے گابلکہ وہ رات کی رویا کی طرح دُور کر دِیا جائے گا۔

9. جِس آنکھ نے اُسے دیکھا وہ اُسے پِھر نہ دیکھے گی ۔نہ اُس کا مکان اُسے پِھر کبھی دیکھے گا۔

10. اُس کی اَولاد غرِیبوں کی خُوشامد کرے گیاور اُسی کے ہاتھ اُس کی دَولت کو واپس دیں گے۔

ایُّوب 20