ایُّوب 17:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. میری جان تباہ ہو گئی ۔ میرے دِن ہو چُکے۔قبر میرے لِئے تیّار ہے۔

2. یقِیناً ہنسی اُڑانے والے میرے ساتھ ساتھ ہیںاور میری آنکھ اُن کی چھیڑ چھاڑ پر لگی رہتی ہے۔

ایُّوب 17