اُس نے اپنے غضب میں مُجھے پھاڑا اور میرا پِیچھاکِیاہے۔اُس نے مُجھ پر دانت پِیسے۔میرا مُخالِف مُجھے آنکھیں دِکھاتا ہے۔