مَیں بھی تُمہاری طرح بات بنا سکتا ہُوں۔اگر تُمہاری جان میری جان کی جگہ ہوتیتو مَیں تُمہارے خِلاف باتیں گھڑ سکتااور تُم پر اپنا سر ہِلا سکتا۔