ایُّوب 14:21-22 Urdu Bible Revised Version (URD)

21. اُس کے بیٹوں کی عِزّت ہوتی ہے پر اُسے خبر نہیں۔وہ ذلِیل ہوتے ہیں پر وہ اُن کا حال نہیں جانتا۔

22. بلکہ اُس کا گوشت جو اُس کے اُوپر ہے دُکھی رہتااور اُس کی جان اُس کے اندر ہی اندر غم کھاتی رہتی ہے۔

ایُّوب 14