ایُّوب 13:7-11 Urdu Bible Revised Version (URD)

7. کیا تُم خُدا کے حق میں ناراستی سے باتیں کرو گےاور اُس کے حق میں فریب سے بولوگے؟

8. کیا تُم اُس کی طرف داری کروگے؟کیا تُم خُدا کی طرف سے جھگڑوگے؟

9. کیا یہ اچھّا ہو گا کہ وہ تُمہاری تفتِیش کرے؟کیا تُم اُسے فریب دو گے جَیسے آدمی کو؟

10. وہ ضرُور تُمہیں ملامت کرے گا۔اگر تُم خُفیتہً طرف دارِی کرو۔

11. کیا اُس کا جلال تُمہیں ڈرا نہ دے گااور اُس کا رُعب تُم پر چھا نہ جائے گا؟

ایُّوب 13