اِفسِیوں 6:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے فرزندو! خُداوند میں اپنے ماں باپ کے فرمانبردار رہو کیونکہ یہ واجِب ہے۔

2. اپنے باپ کی اور ماں کی عِزّت کر (یہ پہلا حُکم ہے جِس کے ساتھ وعدہ بھی ہے)۔

3. تاکہ تیرا بھلا ہو اور تیری عُمر زمِین پر دراز ہو۔

اِفسِیوں 6