اِستِثنا 9:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

غرض تُو سمُجھ لے کہ خُداوند تیرا خُدا تیری صداقت کے سبب سے یہ اچھّا مُلک تُجھے قبضہ کرنے کے لِئے نہیں دے رہا ہے کیونکہ تُو ایک گردن کش قَوم ہے۔

اِستِثنا 9

اِستِثنا 9:2-10