اِستِثنا 29:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِمتِحان کے وہ بڑے بڑے کام اور نِشان اور بڑے بڑے کرِشمے تُونے اپنی آنکھوں سے دیکھے۔

اِستِثنا 29

اِستِثنا 29:1-9