24. لَعنت اُس پر جو اپنے ہمسایہ کو پوشِیدگی میں مارےاور سب لوگ کہیں آمِین۔
25. لَعنت اُس پر جو بے گُناہ کو قتل کرنے کے لِئےاِنعام لےاور سب لوگ کہیں آمِین۔
26. لَعنت اُس پر جو اِس شرِیعت کی باتوں پر عملکرنے کے لِئے اُن پر قائِم نہ رہےاور سب لوگ کہیں آمِین۔