لَعنت اُس پر جو اپنی بہن سے مُباشرت کرے خواہوہ اُس کے باپ کی بیٹی ہو خواہ ماں کیاور سب لوگ کہیں آمِین۔