اِستِثنا 27:17-20 Urdu Bible Revised Version (URD)

17. لَعنت اُس پر جو اپنے پڑوسی کی حدّ کے نِشان کوہٹائےاور سب لوگ کہیں آمِین۔

18. لَعنت اُس پر جو اندھے کو راستہ سے گُمراہ کرےاور سب لوگ کہیں آمِین۔

19. لَعنت اُس پر جو پردیسی اور یتِیم اور بیوہ کےمُقدّمہ کو بِگاڑےاور سب لوگ کہیں آمِین۔

20. لَعنت اُس پر جو اپنے باپ کی بِیوی سے مُباشرتکرے کیونکہ وہ اپنے باپ کے دامن کو بےپردہ کرتا ہےاور سب لوگ کہیں آمِین۔

اِستِثنا 27