اِستِثنا 25:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ اُسے چالِیس کوڑے لگائے ۔ اِس سے زِیادہ نہ مارے تا نہ ہو کہ اِس سے زِیادہ کوڑے لگانے سے تیرا بھائی تُجھ کو حقِیر معلُوم دینے لگے۔

اِستِثنا 25

اِستِثنا 25:1-11