جب تُو اپنے زَیتُون کے درخت کو جھاڑے تو اُس کے بعداُس کی شاخوں کو دوبارہ نہ جھاڑنا بلکہ وہ پردیسی اور یتِیم اور بیوہ کے لِئے رہے۔