اَعمال 9:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس حننیا ہ جا کر اُس گھر میں داخِل ہُؤا اور اپنے ہاتھ اُس پر رکھ کر کہا اَے بھائی ساؤُ ل! خُداوند یعنی یِسُو ع جو تُجھ پر اُس راہ میں جِس سے تُو آیا ظاہِر ہُؤا تھا اُسی نے مُجھے بھیجا ہے کہ تُو بِینائی پائے اور رُوح ُالقُدس سے بھر جائے۔

اَعمال 9

اَعمال 9:7-24