47. مگر سُلیما ن نے اُس کے لِئے گھر بنایا۔
48. لیکن باری تعالےٰ ہاتھ کے بنائے ہُوئے گھروں میں نہیں رہتا چُنانچہ نبی کہتا ہے کہ۔
49. خُداوند فرماتا ہے آسمان میرا تختاور زمِین میرے پاؤں تلے کی چَوکی ہے ۔تُم میرے لِئے کَیسا گھر بناؤ گےیا میری آرام گاہ کَون سی ہے؟۔
50. کیا یہ سب چِیزیں میرے ہاتھ سے نہیں بنِیں؟۔