اَعمال 7:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن جب اُس وعدہ کی مِیعاد پُوری ہونے کو تھی جو خُدا نے ابرہا م سے فرمایا تھا تو مِصر میں وہ اُمّت بڑھ گئی اور اُن کا شُمار زِیادہ ہوتا گیا۔

اَعمال 7

اَعمال 7:16-23