اَعمال 5:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور ایک شخص حننیا ہ نام اور اُس کی بِیوی سفِیر ہ نے جائیداد بیچی۔

2. اور اُس نے اپنی بِیوی کے جانتے ہُوئے قِیمت میں سے کُچھ رکھ چھوڑا اور ایک حِصّہ لا کر رسُولوں کے پاؤں میں رکھ دِیا۔

3. مگر پطر س نے کہا اَے حننیا ہ! کیوں شَیطان نے تیرے دِل میں یہ بات ڈال دی کہ تُو رُوحُ القُدس سے جُھوٹ بولے اور زمِین کی قِیمت میں سے کُچھ رکھ چھوڑے؟۔

اَعمال 5