تُو نے رُوحُ القُدس کے وسِیلہ سے ہمارے باپ اپنے خادِم داؤُد کی زُبانی فرمایا کہقَوموں نے کیوں دُھوم مچائی؟اور اُمّتوں نے کیوں باطِل خیال کِئے؟۔